تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَواصی" کے متعقلہ نتائج

غُنُودَگی

اونگھ ، نیند کا خمار، نشہ

غُنُودَگی آنا

feel drowsy, doze off

نِیم غُنُودَگی

اونگھ کی سی حالت ، جاگنے اور سونے کی درمیانی کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَواصی کے معانیدیکھیے

خَواصی

KHavaasiiख़वासी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَصَّ

  • Roman
  • Urdu

خَواصی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہودے کے پیچھے وہ جگہ جہاں امرا کی سواری کے وقت ان کا خاص ملازم یا مصاحب بیٹھتا ہے، عماری کی پچھلی نشست
  • خدمتگار، مصاحب
  • عماری کی پچھلی جگہ میں بیٹھنے والا مصاحب یا ملازم
  • ہم نشینی، مصاحبت، خدمتگاری
  • انگیا کا وہ جوڑ جو بغل کی طرف ہوتا ہے

Urdu meaning of KHavaasii

  • Roman
  • Urdu

  • hvday ke piichhe vo jagah jahaa.n umaraa kii savaarii ke vaqt un ka Khaas mulaazim ya musaahib baiThtaa hai, ammaarii kii pichhlii nashist
  • khidmatgaar, musaahib
  • ammaarii kii pichhlii jagah me.n baiThne vaala musaahib ya mulaazim
  • hamanshiinii, musaahibat, khidamatgaarii
  • angyaa ka vo jo.D jo baGal kii taraf hotaa hai

English meaning of KHavaasii

Noun, Feminine

  • the office or duty of an attendant
  • the place where one sits behind a great man upon an elephant
  • the back seat in a hauda

ख़वासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खवास का काम, पद या भाव।
  • चाकरी। नौकरी।
  • ख़वास का पद, काम या भाव
  • मुसाहिबत, खिदमतगारी, उच्च सेवाकार्य, राजसेवा।।
  • नौकरी; चाकरी
  • गाड़ी, बग्घी आदि में ख़वास के बैठने का स्थान
  • सहेली; सखी
  • ब्लाउज़ में बगल की तरफ़ लगने वाला जोड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُنُودَگی

اونگھ ، نیند کا خمار، نشہ

غُنُودَگی آنا

feel drowsy, doze off

نِیم غُنُودَگی

اونگھ کی سی حالت ، جاگنے اور سونے کی درمیانی کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَواصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَواصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone