تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَوف زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَوف زَدَہ کے معانیدیکھیے
اشتقاق: خَافَ
خَوف زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
ڈرا ہوا، سہما ہوا
مثال - گاؤں میں آدم خور شیر کے آنے کی خبر سن کر سبھی لوگ خوف زدہ ہوگئے
شعر
موت سے خوف زدہ جینے سے بے زار ہیں لوگ
اس المیے پہ ہنسا جائے کہ رویا جائے
جانے کس نے ڈر بویا ہے ہم دونوں کی راہوں میں
میں بھی ہوں کچھ خوف زدہ سا سہما سہما تو بھی ہے
کب تک رہوں میں خوف زدہ اپنے آپ سے
اک دن نکل نہ جاؤں ذرا اپنے آپ سے
English meaning of KHaufzada
Persian, Arabic - Adjective
-
afraid, frightened, terrified, terror-stricken
Example - Gaon mein aadam khor sher ke aane ki khabar sun kar sabhi log khaufzada ho gaye
ख़ौफ़ज़दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
डरा हुआ, भयभीत, जो आशंकित हो
उदाहरण - गाँव में आदम-ख़ोर शेर के आने की ख़बर सुन कर सभी लोग ख़ौफ़ज़दा हो गए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَوف زَدَہ)
خَوف زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔