تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوف و ہِراس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوف و ہِراس کے معانیدیکھیے
خوف و ہِراس کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- ڈر اور اندیشہ
شعر
گرد و نواح دل میں خوف و ہراس اتنا
پہلے کبھی نہیں تھا اس بار کر دیا ہے
کسی سے اظہار مدعا پر مرا وہ خوف و ہراس محشرؔ
کسی کی وہ تیز تیز سانسیں کسی کی وہ بے قرار آنکھیں
چھایا ہوا ہے باغ میں خوف و ہراس کیوں
سہمے ہوئے گلاب ہیں خوشبو سنبھال کر
English meaning of KHauf-o-hiraas
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- fear and despair
ख़ौफ़-ओ-हिरास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- भय और शंका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوف و ہِراس)
خوف و ہِراس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔