تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھوئے سے کَھوا چِھلنا" کے متعقلہ نتائج

کَھوئے

کھوا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کندھا، مونڈھا، شانہ

کَھوئے چِھلْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھوئے سے کَھوا بِھڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھوئے سے کَھوا مِلا کَر چَلْنا

شانہ یہ شانہ چلنا ، ساتھ ساتھ چلنا ، صف بندی کے ساتھ چلنا .

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا

انبوہ کثیر کے باعث کندھے سے کندھے کا رگڑ کھانا، بہت بھیڑ ہونا، بہت زیادہ مجمع ہونا

کَھوئے سے کَھوا لَڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا .

کَھوئے لَگْنا

(کُشتی) اکھاڑے کی زمین سے کندھا چُھو جانا جو چت ہو جانے یا پچھڑ جانے کی علامت ہے، ہار جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھوئے سے کَھوا چِھلنا کے معانیدیکھیے

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا

khau.e se khavaa chhilnaaखौए से खवा छिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا کے اردو معانی

  • انبوہ کثیر کے باعث کندھے سے کندھے کا رگڑ کھانا، بہت بھیڑ ہونا، بہت زیادہ مجمع ہونا

Urdu meaning of khau.e se khavaa chhilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • amboh kasiir ke baa.is kandhe se kandhe ka raga.D khaanaa, bahut bhii.D honaa, bahut zyaadaa majmaa honaa

English meaning of khau.e se khavaa chhilnaa

  • shoulders be rubbed due to overcrowding, be overcrowded

खौए से खवा छिलना के हिंदी अर्थ

  • इतनी भीड़ होना कि कंधे से कंधा छिले, बहुत भीड़ होना, बहुत अधिक जमावड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھوئے

کھوا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کندھا، مونڈھا، شانہ

کَھوئے چِھلْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھوئے سے کَھوا بِھڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھوئے سے کَھوا مِلا کَر چَلْنا

شانہ یہ شانہ چلنا ، ساتھ ساتھ چلنا ، صف بندی کے ساتھ چلنا .

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا

انبوہ کثیر کے باعث کندھے سے کندھے کا رگڑ کھانا، بہت بھیڑ ہونا، بہت زیادہ مجمع ہونا

کَھوئے سے کَھوا لَڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا .

کَھوئے لَگْنا

(کُشتی) اکھاڑے کی زمین سے کندھا چُھو جانا جو چت ہو جانے یا پچھڑ جانے کی علامت ہے، ہار جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھوئے سے کَھوا چِھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone