تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطّاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطّاط کے معانیدیکھیے
خَطّاط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فن خطاطی کا جاننے والا، خوش نویس
- آخری سطور، آخری حصہ اختتام
شعر
چاک پر کوزہ گری کے بعد اس خطاط نے
ہاتھ کی الجھی لکیروں پر لکھا میرا نصیب
رخ پر ترے دیکھ سبزۂ خط
حیران ہیں سب جہاں کے خطاط
نام مرا دل پر لکھواؤ
دھڑکن کو خطاط کرو
English meaning of KHattaat
Noun, Masculine
- a fine writer, penman, calligraphist, calligrapher
- the last line, the end
ख़त्तात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुंदर लिखाई करने वाला, सुलेख की कला का विशेषज्ञ
- अंतिम पंक्ति, समापन का अंतिम भाग
خَطّاط کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطّاط)
خَطّاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔