تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ تَصْوِیر" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ تَصْوِیر کے معانیدیکھیے

خَطِّ تَصْوِیر

KHatt-e-tasviirख़त्त-ए-तस्वीर

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

خَطِّ تَصْوِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مصر میں رائج ایک خط جس میں کیلوں یا تیروں کی طرح کے خط سے تصویر بنائی جاتی تھی اور تصویروں سے اپنا مطلب ظاہر کیا جاتا تھا.

Urdu meaning of KHatt-e-tasviir

  • Roman
  • Urdu

  • misr me.n raa.ij ek Khat jis me.n kiilo.n ya tiiro.n kii tarah ke Khat se tasviir banaa.ii jaatii thii aur tasviiro.n se apnaa matlab zaahir kiya jaataa tha

English meaning of KHatt-e-tasviir

Noun, Masculine

  • pictograph

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ تَصْوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ تَصْوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone