تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِّ شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ شَوق کے معانیدیکھیے
خَطِّ شَوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبت نامہ، فرط محبت میں تحریر کردہ خط
شعر
ہوا ہرگز نہ خط شوق کا ساماں درست آتشؔ
سیاہی ہو گئی نایاب اگر ہم نے قلم پایا
لکھا جو خط شوق انہیں میں نے ہجر میں
رونے لگے رقیب بھی میرے بیان پر
سرخی کی خط شوق میں حاجت جہاں ہوئی
خون جگر میں نوک ڈبویا دوات کا
English meaning of KHatt-e-shauq
Noun, Masculine
- love letter, billet doux
ख़त्त-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुहब्बत नामा, प्रेम में लिखा हुआ पत्र, प्रेमपत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِّ شَوق)
خَطِّ شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔