تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطّ ِ پیشانی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطّ ِ پیشانی کے معانیدیکھیے

خَطّ ِ پیشانی

KHatt-e-peshaaniiख़त्त-ए-पेशानी

نیز - خَطْ ِ پیشانی

خَطّ ِ پیشانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نوشتۂ تقدیر، قسمت کا لکھا
  • (مجازاً) کسی جگہ کی ظاہری خوبصورتی یا حسن، پانی کی لہر کے خطوط

English meaning of KHatt-e-peshaanii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • lines of forehead which read a person's fate, Devine destiny
  • (Metaphorically) The outward or visible beauty of a place or place

ख़त्त-ए-पेशानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तक्दीर का लिखा, ललाट-रेखा, भाग्य-रेखा
  • (लाक्षणिक) किसी जगह या स्थान की बाह्य या दिखावटी सुंदरता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطّ ِ پیشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطّ ِ پیشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone