تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطْرے میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

سَخْت خَطْرے میں

انتہائی دشواری میں، شدید مصیبت میں مبتلا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطْرے میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

خَطْرے میں ڈالْنا

KHatre me.n Daalnaaख़तरे में डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خَطْرے میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

Urdu meaning of KHatre me.n Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jokhim me.n Daalnaa, halaakat me.n Daalnaa, aafat me.n phansaanaa, me.n pa.Dnaa

English meaning of KHatre me.n Daalnaa

ख़तरे में डालना के हिंदी अर्थ

  • जोखिम में डालना, परेशानी में डालना, आफ़त में फंसाना, ख़तरे में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

سَخْت خَطْرے میں

انتہائی دشواری میں، شدید مصیبت میں مبتلا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطْرے میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطْرے میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone