تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطْرَۂ عام" کے متعقلہ نتائج

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطْرَۂ عام کے معانیدیکھیے

خَطْرَۂ عام

KHatra-e-'aamख़तरा-ए-'आम

اصل: عربی

خَطْرَۂ عام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا ڈر جس سے سبھی لوگ خوف کھاتے ہوں

English meaning of KHatra-e-'aam

Noun, Masculine

  • a common danger

ख़तरा-ए-'आम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा भय जिससे सभी लोग प्रभावित होते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطْرَۂ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطْرَۂ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone