تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتْم" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْم کے معانیدیکھیے

خَتْم

KHatmख़त्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خَتَمَ

خَتْم کے اردو معانی

صفت

  • مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے
  • ابتدا کی ضد، اخیر، انتہا، اختتام، خاتمہ، انجام
  • تمام، مکمل
  • ایک نشست میں سب کا مل کر پورا قرآن یا کئی قرآن پڑھنا
  • فاتحہ، قل، نذر، نیاز
  • درگاہ شریف پر سالانہ تقریب عرس
  • حاجت برآری کے لیے کسی آیت یا اسم مبارک کا مقررہ شرائط کے ساتھ ورد کرنا
  • خوشی، غم یا کسی واقعہ کی یاد میں سالانہ تقریب، سال گرہ، برسی
  • خاتم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHatm

Adjective

Noun, Masculine

  • a recitation of the whole of the Qur'an or a feast celebrating it
  • end, conclusion, termination, seal

ख़त्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुहर, किसी चीज़ का मुँह बंद करने का काम अर्थात इस तरह बंद करना कि सर-ब-मुहर अर्थात सील करने के बाद न बाहर से कोई चीज़ अंदर जा सके और न अंदर से कुछ निकाला जा सके
  • इब्तिदा का विलोम, अंत, पराकाष्ठा, समापन, समाप्ति, अंजाम
  • समस्त, पूरा
  • एक बैठक में सबका मिल कर पूरा क़ुरआन या कई क़ुरआन पढ़ना
  • फ़ातिहा, क़ुल, नज़्र के रूप में उपहारस्वरूप दी जाने वाली वस्तु, नियाज़

    विशेष - नियाज़= मनोकामना, प्रसाद, चढ़ावा, भेंट - क़ुल= सूफ़ी बुज़ुर्गों के मज़ार पर होने वाला कार्यक्रम - फ़ातिहा= मृतकों की आत्मा की शांति के लिए, पवित्र क़ुरआन की प्रथम सूरत (अध्याय) 'अलहम्द' के साथ क़ुरआन की दूसरी सूरतों पाठ या सभा का आयोजन

  • दरगाह शरीफ़ पर 'उर्स का वार्षिक कार्यक्रम
  • इच्छा पूरी करने के लिए किसी आयत या शुभ नाम का निश्चित शर्तों के साथ जाप करना
  • ख़ुशी, ग़म या किसी घटना की याद में वार्षिक कार्यक्रम, सालगिरह, वर्षगाँठ
  • ख़त्म या समाप्त करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone