تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَتْم شُد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْم شُد کے معانیدیکھیے
خَتْم شُد کے اردو معانی
- (کسی کتاب وغیرہ کے اختتام پر لکھا جانے والا جملہ) تمام ہوا، تمت
شعر
ریگزار یقیں تا بحد نظر
سبزہ زار خیال و گماں ختم شد
رشتے ناطے سبھی جوں کے توں ہیں مگر
اک تقدس جو تھا درمیاں ختم شد
سب عیاں ہو گیا زمانے پر
ختم شد ماہ و سال کی حیرت
English meaning of KHatm-shud
- (written at the end of a book, etc) the end
ख़त्म-शुद के हिंदी अर्थ
- (किसी पुस्तक आदि के अंत में लिखा जाने वाला) तमाम हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَتْم شُد)
خَتْم شُد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔