تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْم ہونا کے معانیدیکھیے

خَتْم ہونا

KHatm honaaख़त्म होना

محاورہ

مادہ: خَتْم

Roman

خَتْم ہونا کے اردو معانی

  • کسی چیز یا بات کا کسی ایک کے حصے میں آنا، کسی ہنر یا عجیب میں بے مثل ہونا
  • کمال کو پہنچنا
  • مرجانا، فوت ہونا
  • انجام کو پہنچنا

Urdu meaning of KHatm honaa

Roman

  • kisii chiiz ya baat ka kisii ek ke hisse me.n aanaa, kisii hunar ya ajiib me.n bemisal honaa
  • kamaal ko pahunchnaa
  • mar jaana, faut honaa
  • anjaam ko pahunchnaa

English meaning of KHatm honaa

  • be concluded, be terminated (at), be finished, come to an end
  • die, pass away

ख़त्म होना के हिंदी अर्थ

  • अंजाम को पहुंचना
  • कमाल को पहुंचना
  • किसी चीज़ या बात का किसी एक के हिस्से में आना, किसी हुनर या अजीब में बेमिसल होना
  • मर जाना, फ़क़त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone