Search results
Saved words
Showing results for "khaTkaa"
Meaning ofSee meaning khaTkaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of khaTkaa
Noun, Masculine
- anxiety, concern
- apprehension, fear, dread
- bolt (of a door)
- misgiving, doubt, suspension
- sound of footsteps
- switch, a device of electric connection
- tapping sound
Noun, Masculine
- a wooden platter or tray
Sher Examples
na luTtā din ko to kab raat ko yuuñ be-ḳhabar sotā
rahā khaTkā na chorī kā duā detā huuñ rahzan ko
na luTta din ko to kab raat ko yun be-KHabar sota
raha khaTka na chori ka dua deta hun rahzan ko
mirī bahār meñ aalam ḳhizāñ kā rahtā hai
huā jo vasl to khaTkā rahā judā.ī kā
meri bahaar mein aalam KHizan ka rahta hai
hua jo wasl to khaTka raha judai ka
thā zindagī meñ marg kā khaTkā lagā huā
uḌne se pesh-tar bhī mirā rañg zard thā
tha zindagi mein marg ka khaTka laga hua
uDne se pesh-tar bhi mera rang zard tha
खटका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आहट, बिजली का स्विच, आशंका
- इस प्रकार का कोई शब्द या संकेत होने पर अथवा कोई अनिष्टकारक घटना होने पर मन में होनेवाली आशंका और दुश्चिता।
- ऐसी बात जो मन में खटक या चिंता उत्पन्न करती हो
- खट से होनेवाला शब्द।
- अंदेशा; डर
- सिटकनी।
کَھٹْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.
- وہ ہلکی اور مدھم آواز جو چیزوں کے ٹکرانے یا کسی چیز کے گرنے سے پیدا ہو ، کھٹ کھٹ کی خفیف آواز ، کھڑکا.
- پان٘و کی چاپ ، آہٹ.
- خلش ، کھٹک ، چبھن.
- پھل دار درخت میں باندھا ہوا کھوکھلے بان٘س کا ٹکڑا یا ٹین کا ڈبّہ وغیرہ جسے رسّی یا ڈور کے ذریعے ہلاتے رہتے ہیں تاکی اس کی آواز سے ڈر کر کوئی پرندہ درخت پر بیٹھ کر پھل نہ کھائے.
- مِل٘ی جو دروازے وغیرہ میں لگاتے ہیں ، چٹخنی ، کنڈی.
- سوئچ ، بٹن.
- (فقل ، بندوق وغیرہ کا) کتا ، کمانی ، اسپرنگ.
- ہک ، کان٘ٹا.
- ایک اسپرنگ دار بٹن جسے انگلی دبا کر کھٹ کھٹ کی آواز پیدا کرتے ہیں.
- (چتھری سازی) چتھری کو کُھلا رکھنے والی کمانی یعنی وہ ٹہکا جس پر کھلی ہوئی چتھری کا مُٹّھا رکھا رہتا ہے.
- پرندوں یا جانوروں کو پکڑنے کا کمانی دار آلہ.
- (سُناری) کانوں میں پہننے کا ایک قسم کا جڑاؤ زیور ، چھپکا.
- . کھٹ کھٹ کی آواز ، ٹک ٹک کی آواز ؛ دھڑکن.
- (موسیقی) سُریلی آواز کا موزوں جھٹکیا ، گٹکری.
- ضرب ، جھٹکا ، ٹھیکا ، تھاپ.
- گڑگڑاہٹ ، کھڑ کھڑاہٹ ، مسلسل آواز جو کبھی اونچی اور کبھی نیچی وقفوں کے ساتھ ہوتی ہو.
- ڈر، خوف ، اندیشہ ، خطرہ.
- فکر ، تردّد ، اُلْجھن.
- خبردار کرنے والی چیز ، الارم.
- ۔ (ھ۔ بالفتح) مذکر۔ ۱۔خفیف آواز جو کسی چیز کے گرنے یا چےزوں کے باہم ٹکرانے سے ہوتی ہے۔ آہٹ پاؤں کی چاپ۔ (ہونا کے ساتھ)۔ ۲۔خلش کھٹک۔ ؎ (ہونا کے ساتھ) ۳۔وہ بانس کا ٹُوٹنا جو پھل دار درخت میں جانوروں کے ڈرانے کےواسطے باندھ دیتے ہیں اور اسے ہلاتے رہتے ہیں
اسم، مذکر
- لکڑی کی ناند ، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف ، کٹھرا.
Synonyms of khaTkaa
Rhyming words of khaTkaa
Showing search results for: English meaning of khatka
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (khaTkaa)
khaTkaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone