تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطا وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا وار کے معانیدیکھیے
خَطا وار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گنہ گار، قصور وار، مجرم
شعر
ہے عبث جرم عشق پر الزام
جب خطاوار بھی خطا جانے
ان کے آگے جو جھکی رہتی ہیں نظریں اپنی
اس لیے ہم ہی خطاوار نظر آتے ہیں
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطا وار)
خَطا وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔