تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطا پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا پوش کے معانیدیکھیے
خَطا پوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گناہوں کے بخشنے والا، عیب چھپانے والا، قصور معاف کرنے والا، مراد: خداوند تعالیٰ
- عیوب ظاہر نہ کرنے والا
شعر
شرط اتنی ہے گنہ گار پشیماں ہو جائے
وہ خطا پوش ہے رسوا نہیں ہونے دیتا
کرو رندو گناہ مے پرستی
کہ ساقی ہے عطا پاش و خطا پوش
اے عطا کوش کر عطائی نظر
اے خطا پوش بے خطا ہوں میں
English meaning of KHataa-posh
Persian, Arabic - Adjective
- sin-covering, merciful, i.e.God
- the one who hides mistakes
ख़ता-पोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- पाप और अपराध देखते हुए उन पर पर्दा डालने वाला, त्रुटियों पर पर्दा डालने वाला, क्षमा करने वाला, अर्थात: ईश्वर
- दोषों एवं त्रुटियों को छुपाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطا پوش)
خَطا پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔