تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطا کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کار کے معانیدیکھیے
خَطا کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا
مثال - خطار کار کو کبھی نہ کبھی سزار ضرور ملتی ہے
شعر
مجرم ہوں میں اگر تو گنہ گار تم بھی ہو
اے رہبران قوم خطا کار تم بھی ہو
ہوں خطا کار سیاہ کار گنہ گار مگر
کس کو بخشے تری رحمت جو گنہ گار نہ ہو
English meaning of KHataa-kaar
ख़ता-कार के हिंदी अर्थ
خَطا کار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطا کار)
خَطا کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔