تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا بَخْش" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا بَخْش کے معانیدیکھیے

خَطا بَخْش

KHataa-baKHshख़ता-बख़्श

وزن : 1221

خَطا بَخْش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • گناہوں کو بخشنے والا، جرم معاف کرنے والا
  • (مراداً) خدواوند تعالیٰ

English meaning of KHataa-baKHsh

Persian, Arabic - Adjective

  • forgiver of faults and errors, forgiver of mistakes

ख़ता-बख़्श के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अपराध क्षमा करने वाला, पाप क्षमा करनेवाला, मोक्ष देनेवाला
  • (अर्थात) ईश्वर, ख़ुदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone