تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خط تقدیر" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خط تقدیر کے معانیدیکھیے

خط تقدیر

KHat-e-taqdiirख़त-ए-तक़्दीर

نیز - خطِّ تَق٘دِیر

اصل: عربی

وزن : 12221

خط تقدیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقدیر کا نوشتہ

English meaning of KHat-e-taqdiir

Noun, Masculine

  • line of destiny, kismet

ख़त-ए-तक़्दीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किस्मत का लिखा, भाग्यलेख, भाग्यरेखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خط تقدیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خط تقدیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone