تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ چَلِیپا" کے متعقلہ نتائج

چَلیپا

صلیب کا نشان

چَلیپا کَر٘نا

کاٹ دینا ، قلم زد کردینا

چَلیپا سَر

(معماری) ایک اوزار جس کا سرا صلیب کی شکل کا ہوتا ہے.

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

چلِیپائی

چلیپا کی شکل کا، صلیب کی شکل کا

ضَرْبِ چَلیپا

(محاسبی) ایک خاص قسم کی ضرب، جو آڑی دی جاتی ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دو بٹوں میں لکھے ہوں، ان میں سے پہلے بٹے کے اوپرکا عدد، دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے، جیسے ۲/۶ x ۴/۹ کو اس طرح ضرب دیں : ۲ x ۹ - ۱۸ ، ۶ x ۴ - ۲۴ اور حاصلِ ضرب کو اس طرح لکھیں ۱۸/۲

نَقْش چَلِیپا

لکیریں جو طولاً اور عرضاً ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوں ، ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے خط ۔ دو لکیریں ۔۔۔۔۔ بطور نقش چلیپا کے جس کو عربی میں صلیب کہتے ہیں کھینچ کر سووے کو ان پر رکھ دینا چاہیے

زُلْفِ چَلِیپا

خم کھائی ہوئی زلف، زلف پرخم، زلف پرپیچ، صلیب کی شکل کے بال

خَطِ چَلِیپا

وہ دو لکیریں جو ایک دورسرے کو زاویۂ پر قطع کریں، صلیب

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ چَلِیپا کے معانیدیکھیے

خَطِ چَلِیپا

KHat-e-chaliipaaख़त-ए-चलीपा

اصل: عربی

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

خَطِ چَلِیپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دو لکیریں جو ایک دورسرے کو زاویۂ پر قطع کریں، صلیب
  • مجازاً: کسی تحریر میں رہ جانے والی عبارت کی وضاحت کے لئے دیا گیا نشان جسکی تشریع تِرچھی سطروں میں خطِ شکستہ میں اِختتامِ صفحہ پر کردی جائے، حاشیہ پر جو عبارت ترچھی لکیروں میں لکھی جاتی ہے

Urdu meaning of KHat-e-chaliipaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo do lakiire.n jo ek daur sire ko zaavii-e-par qataa karen, saliib
  • majaaznah kisii tahriir me.n rah jaane vaalii ibaarat kii vazaahat ke li.e diyaa gayaa nishaan jiskii tashriia tirchhii stro.n me.n Khat-e-shikasta me.n iKhattaam-e-safa par kardii jaaye, haashiyaa par jo ibaarat tirchhii lakiiro.n me.n likhii jaatii hai

English meaning of KHat-e-chaliipaa

Noun, Masculine

  • the text on the margin is written in italics lines, the index given in the last of the article
  • mark of cross, the two lines that intersect at an angle to each other, cross

ख़त-ए-चलीपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतीकात्मक: किसी लेख में रह जाने वाले वाक्यांश की व्याख्या के लिए दिया गया निशान जिसकी व्याख्या तिरछी रेखा अंत में दी जाती है, हाशिये पर जो इबारत तिरछी लकीरों में लिखी जाती है
  • दो रेखाएँ जो एक दूसरे को एक कोण पर काटती हैं, सलीब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلیپا

صلیب کا نشان

چَلیپا کَر٘نا

کاٹ دینا ، قلم زد کردینا

چَلیپا سَر

(معماری) ایک اوزار جس کا سرا صلیب کی شکل کا ہوتا ہے.

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

چلِیپائی

چلیپا کی شکل کا، صلیب کی شکل کا

ضَرْبِ چَلیپا

(محاسبی) ایک خاص قسم کی ضرب، جو آڑی دی جاتی ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دو بٹوں میں لکھے ہوں، ان میں سے پہلے بٹے کے اوپرکا عدد، دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے، جیسے ۲/۶ x ۴/۹ کو اس طرح ضرب دیں : ۲ x ۹ - ۱۸ ، ۶ x ۴ - ۲۴ اور حاصلِ ضرب کو اس طرح لکھیں ۱۸/۲

نَقْش چَلِیپا

لکیریں جو طولاً اور عرضاً ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوں ، ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے خط ۔ دو لکیریں ۔۔۔۔۔ بطور نقش چلیپا کے جس کو عربی میں صلیب کہتے ہیں کھینچ کر سووے کو ان پر رکھ دینا چاہیے

زُلْفِ چَلِیپا

خم کھائی ہوئی زلف، زلف پرخم، زلف پرپیچ، صلیب کی شکل کے بال

خَطِ چَلِیپا

وہ دو لکیریں جو ایک دورسرے کو زاویۂ پر قطع کریں، صلیب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ چَلِیپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ چَلِیپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone