تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسْتَگی" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَگی کے معانیدیکھیے

خَسْتَگی

KHastagiiख़स्तगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

خَسْتَگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زخمی یا مجروح ہونے کی حالت
  • شکستگی، شکستہ حالی، شکستہ دلی
  • خستہ پن، بُھربُھراٹ، نرمی
  • ٹوٹ پھوٹ، کاٹ چھانٹ
  • تھکاوٹ، تھکن
  • (مجازاً) سوز و گداز
  • تنگ دستی، ناداری، افلاس
  • (تجربی فعلیات) بے حسی، بے ہوشی

شعر

Urdu meaning of KHastagii

  • Roman
  • Urdu

  • zaKhmii ya majruuh hone kii haalat
  • shikastagii, shikasta haalii, shikasta dillii
  • Khastaa pan, bhurabhuraaT, narmii
  • TuuT phuuT, kaaT chhaanT
  • thakaavaT, thakan
  • (majaazan) soz-o-gudaaz
  • tangdastii, naadaarii, iflaas
  • (tajurbii faaalyaat) behisii, behoshii

English meaning of KHastagii

Noun, Masculine

  • the state of being wounded or injured, sickness
  • fatigue, weariness
  • brittleness, crispiness (as of pastry)
  • (metaphorically) burning and melting, an impassioned style in poetry
  • exhaustion, being tired
  • poverty
  • senselessness
  • friability, infirmity

ख़स्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थकावट, थकन, भुरभुराट, नरमी, शिथिलता, घायल होने का भाव, बेहोशी, ज़ख़मी या मजरूह होने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَسْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَسْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone