تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَسْتَہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَہ دِل کے معانیدیکھیے
خَسْتَہ دِل کے اردو معانی
صفت
- خستہ حال، بد دل، شکستہ دل
شعر
خستہ دل ہیں نہ ہمیں اور ستانا لوگو
ذکر اس کا نہ زباں پر کبھی لانا لوگو
ہم خستہ دل ہیں تجھ سے بھی نازک مزاج تر
تیوری چڑھائی تو نے کہ یاں جی نکل گیا
چمن میں جا کے بھولے سے میں خستہ دل کراہا تھا
کیا کی گل سے بلبل شکوۂ درد گلو برسوں
English meaning of KHasta-dil
Adjective
- sick at heart, heart-broken
ख़स्ता-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका हृदय घायल हो, क्षत-हृदय, जिसका मन दुखी हो, दुःखितहृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَسْتَہ دِل)
خَسْتَہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔