تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصّی پرنالہ" کے متعقلہ نتائج

خَصّی

جس کے خصیے نکال دیے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)

خَصّی ہونا

خصی کرنا (رک) کاملازم عرض کیا کہ میرا جی چاہتا ہے خصی ہو ھاو٘

خَصّی پرنالہ

رک : خسی پر نالہ

خَصّی کرنا

خصیے نکلوا دینا نامرد کردینا

خَصّی پُلاؤ

پلاؤ کی قسم کہ جس میں گوشت کی جگہ چنے کی دال ڈال دیتے ہیں

خَصّی بنانا

مجھے نکال دینا نامزہ لکر دینا (نیز خاندانی مصو یہ بندی کے لئے ٰ) مرد طکی لنس بندی کرنا

خَصّی الکَلْب

ایک نبات کی جڑ حس کی دو قسمیں ہوےی اور حس میں گانٹھیں ہوتی ہیں، تلے اوپر جڑی ہوتی ایک گانٹھ میں رطوبت بھری ہوتی ہے، اسے مادہ کہتے ہیں اور دوسری نرم اور نر ہوتی ہے، دونوں قسموں کی جڑ لوط جماع بڑھاتی ہے

خُصیَہ

خایہ، انڈا، بیضہ، فوطہ

خَصِیصَہ

خُصوصیَت، نُمایاں وصف

خَصِیصَۂ تَوَحُّش

جبلَی وصفِ حیوانیت .

خَصِیصَۂ تَفَرُّد

وصفِ یکتائی، یگانہ پن

خُصِیَہ جَلْنا

خصیوں میں گرمی پیدا ہونا ، مباشرت کی خواہش ہونا ، حسد ہونا .

خُصِیَہ بَرْدار

خوشامدی، چاپلوس، چرب زبان جو کسی کو خوش کرنے اور اپنا مطلب نکالنے کی غرض سے اس کے سامنے اس کی تعریف کرے

خُصیہ سَہلانا

خوشامد کرنا، عجز وعاجز کرنا

خُصیَہ شِگاف

(مراد) ہیجڑا، زنانہ مُعلنَّث، نامرد

خُصِیے سَہلانا

خوشامد کرنا

خُصِیوں پَر بال ہونا

بُزدل یا کم ہَمت ہونا ، جواں مردی میں کمتر ہونا .

خَصِیم

جھگڑنے والا، دشمن

خَصِیب

وزخیر بارآوری کے لایل

خَصِین

چھوٹی کُلہاڑی

خَصِیف

اچھی بنی ہوئی جوتی

خُصْیَوی

خَصیے سے مُتعلعق .

خُصْیَتَین

دو تھیلیاں جن میں مادۂ متناسل رہتا ہے

خُصْیَتان

خصیہ کا تثنیہ، دونوں خصیے

خَصِیوں میں تانت باندھنا

کِسی قابل نہ چھوڑنا (حریف کو زیر کر دینا)

رُباعی خَصّی

وہ رُباعیس ے تیسرے مِصرعے میں قافیہ ہو.

کُتّے خَصّی

بہت ہی گھٹیا اور غیر سنجیدہ کام

پَرْنالا خَصّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو

ڈاڑھی خَصّی کَرانا

داڑھی مُنْڈوانا

سَو خَصی

متعدد شادیاں کرنے والی عورت، متعدد رقیب رکھنے والی عورت، سیکڑوں کو دام محبت میں پھنسانے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصّی پرنالہ کے معانیدیکھیے

خَصّی پرنالہ

KHassii-parnaalaख़स्सी-परनाला

وزن : 22222

دیکھیے: خَسّی پَرْنالہ

  • Roman
  • Urdu

خَصّی پرنالہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : خسی پر نالہ

Urdu meaning of KHassii-parnaala

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khassii par naalaa

ख़स्सी-परनाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो परनाला जिस का पानी दीवार से होता हुआ अंदर ही गिरे, दीवार के अंदर का परनाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصّی

جس کے خصیے نکال دیے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)

خَصّی ہونا

خصی کرنا (رک) کاملازم عرض کیا کہ میرا جی چاہتا ہے خصی ہو ھاو٘

خَصّی پرنالہ

رک : خسی پر نالہ

خَصّی کرنا

خصیے نکلوا دینا نامرد کردینا

خَصّی پُلاؤ

پلاؤ کی قسم کہ جس میں گوشت کی جگہ چنے کی دال ڈال دیتے ہیں

خَصّی بنانا

مجھے نکال دینا نامزہ لکر دینا (نیز خاندانی مصو یہ بندی کے لئے ٰ) مرد طکی لنس بندی کرنا

خَصّی الکَلْب

ایک نبات کی جڑ حس کی دو قسمیں ہوےی اور حس میں گانٹھیں ہوتی ہیں، تلے اوپر جڑی ہوتی ایک گانٹھ میں رطوبت بھری ہوتی ہے، اسے مادہ کہتے ہیں اور دوسری نرم اور نر ہوتی ہے، دونوں قسموں کی جڑ لوط جماع بڑھاتی ہے

خُصیَہ

خایہ، انڈا، بیضہ، فوطہ

خَصِیصَہ

خُصوصیَت، نُمایاں وصف

خَصِیصَۂ تَوَحُّش

جبلَی وصفِ حیوانیت .

خَصِیصَۂ تَفَرُّد

وصفِ یکتائی، یگانہ پن

خُصِیَہ جَلْنا

خصیوں میں گرمی پیدا ہونا ، مباشرت کی خواہش ہونا ، حسد ہونا .

خُصِیَہ بَرْدار

خوشامدی، چاپلوس، چرب زبان جو کسی کو خوش کرنے اور اپنا مطلب نکالنے کی غرض سے اس کے سامنے اس کی تعریف کرے

خُصیہ سَہلانا

خوشامد کرنا، عجز وعاجز کرنا

خُصیَہ شِگاف

(مراد) ہیجڑا، زنانہ مُعلنَّث، نامرد

خُصِیے سَہلانا

خوشامد کرنا

خُصِیوں پَر بال ہونا

بُزدل یا کم ہَمت ہونا ، جواں مردی میں کمتر ہونا .

خَصِیم

جھگڑنے والا، دشمن

خَصِیب

وزخیر بارآوری کے لایل

خَصِین

چھوٹی کُلہاڑی

خَصِیف

اچھی بنی ہوئی جوتی

خُصْیَوی

خَصیے سے مُتعلعق .

خُصْیَتَین

دو تھیلیاں جن میں مادۂ متناسل رہتا ہے

خُصْیَتان

خصیہ کا تثنیہ، دونوں خصیے

خَصِیوں میں تانت باندھنا

کِسی قابل نہ چھوڑنا (حریف کو زیر کر دینا)

رُباعی خَصّی

وہ رُباعیس ے تیسرے مِصرعے میں قافیہ ہو.

کُتّے خَصّی

بہت ہی گھٹیا اور غیر سنجیدہ کام

پَرْنالا خَصّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو

ڈاڑھی خَصّی کَرانا

داڑھی مُنْڈوانا

سَو خَصی

متعدد شادیاں کرنے والی عورت، متعدد رقیب رکھنے والی عورت، سیکڑوں کو دام محبت میں پھنسانے والی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصّی پرنالہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصّی پرنالہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone