Search results
Saved words
Showing results for "KHasra"
Meaning ofSee meaning KHasra in English, Hindi & Urdu
خَسْرَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طِب) کم عمر کے بچّوں کی ایک قِسم کی وبائی بِیماری جِس میں دو تِین دِن کے بُخار کے ساتھ عموماً کھانسی بھی ہوتی ہے لیکن مرض کا اصل سبب چیچک کی طرح کے مخصوص جراثیم (وائرس) کا حملہ ہوتا ہے. بعض حالات میں دوران مرض آنتوں کی سوزش بھی ہو جاتی ہے.
- موٹی پتّی کی گھاس جو تعمیر میں استعمال ہوتی ہے.
اسم، مذکر
- (مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے. اِس کِتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کِتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے.
Compound words of KHasra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHasra)
KHasra
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone