تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام کے معانیدیکھیے

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

KHasam na puuchhe baat meraa dhannaa suhaagan naamख़सम न पूछे बात मेरा धन्ना सुहागन नाम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام کے اردو معانی

  • کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

Urdu meaning of KHasam na puuchhe baat meraa dhannaa suhaagan naam

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii mu.nh lagaanaa nahii.n par aap hii itraataa hai

ख़सम न पूछे बात मेरा धन्ना सुहागन नाम के हिंदी अर्थ

  • कोई मुँह लगाना नहीं पर आप ही इतराता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone