تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو کے معانیدیکھیے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

KHasam kyaa sukh sahne ko yaa paTii se lag kar rone koख़सम क्या सुख सहने को या पटी से लग कर रोने को

ضرب المثل

Roman

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو کے اردو معانی

  • ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

Urdu meaning of KHasam kyaa sukh sahne ko yaa paTii se lag kar rone ko

  • harkaam faaydaa kii umiid par kiya jaataa hai agar faaydaa na ho abas hai

ख़सम क्या सुख सहने को या पटी से लग कर रोने को के हिंदी अर्थ

  • हरकाम फ़ायदा की उम््ीद पर किया जाता है अगर फ़ायदा ना हो अबस है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone