تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی کے معانیدیکھیے

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

KHasam joruu kii la.Daa.ii kisii ko na bhaa.iiख़सम जोरू की लड़ाई किसी को न भाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی کے اردو معانی

  • میاں بیوی کومل جُل کر رہنا چاہیے ، میاں بیوی کی لڑائی سب کو ناپسند ہے

Urdu meaning of KHasam joruu kii la.Daa.ii kisii ko na bhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • miyaa.n biivii komal jul kar rahnaa chaahi.e, miyaa.n biivii kii la.Daa.ii sab ko naapsand hai

ख़सम जोरू की लड़ाई किसी को न भाई के हिंदी अर्थ

  • पति-पत्नी को मिलजुल कर रहना चाहिए, पति-पत्नी की लड़ाई सबको नापसंद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone