تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَس و خار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَس و خار کے معانیدیکھیے
خَس و خار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خس و خاشاک، گھاس پُھوس اور کانٹے، جھاڑ جھنکاڑ
شعر
یہ ستم تازہ ہوا اور کہ پائیز میں میرؔ
دل خس و خار سے ناچار لگایا ہم نے
خاک کو چھوڑ کے جانا ہمیں منظور نہیں
ہم خس و خار نہیں جوئے تپاں جانتی ہے
جس جا کہ خس و خار کے اب ڈھیر لگے ہیں
یاں ہم نے انہیں آنکھوں سے دیکھیں ہیں بہاریں
English meaning of KHas-o-KHaar
Noun, Masculine
- fragrant grass and thorn
ख़स-ओ-ख़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घास-फूस और कांटे, झाड़-झंकाड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَس و خار)
خَس و خار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔