تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْمَن گاہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْمَن گاہ کے معانیدیکھیے

خَرْمَن گاہ

KHarman-gaahख़र्मन-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2221

Roman

خَرْمَن گاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ یا میدان جِس میں اناج کو بُھوسے سے الگ کریں، اناج کھودنے کی جگہ

Urdu meaning of KHarman-gaah

  • vo jagah ya maidaan jis me.n anaaj ko bhuu.ose se alag karen, anaaj khodne kii jagah

English meaning of KHarman-gaah

Noun, Masculine

  • threshing floor, a hard, level surface on which grain is threshed with a flail

ख़र्मन-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान या खेत जिसमें अनाज को भूसे से अलग किया जाता है, वह स्थान जहाँ अनाज खोदा जाता है, खलिहान, खलियान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْمَن گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْمَن گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone