تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرِیا میں کوئِلا" کے متعقلہ نتائج

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھریا بَتِّی

کھریا مٹی کی بنائی جانے والی وہ پینسل نما بتی جس سے تختۂ سیاہ پر لکھا جاتا ہے، چاک

کَھرْیالی

(چونا و سیمنٹ سازی) چُونا ، ہر سرد یا سفیدی بجھانے کا چوبچّہ یا ہودک.

کَھریا مِٹّی

رک ؛ کھریا.

کَھرِیا میں کوئیلا

ناموزوں بات ، بدوضع چیز ، اچھوں میں بُرا ، حسینوں کے مجمعے میں بدصورت.

کَھرِیا میں کوئِلا

۔ (عم) ۔ دہلی۔ ناموزون اور بے میل بات۔

کَھرِیانا

جھولی میں بھرنا ( یہ لفظ صرف مقامی اصطلاح میں مستعمل ہے)

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَھرْیان

کھلیاں ، وہ جگہ جہاں غلّہ کا ڈحر لگاتے ہیں.

چاک کَھرْیا

رک : چاک معنی نمبر ۱۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرِیا میں کوئِلا کے معانیدیکھیے

کَھرِیا میں کوئِلا

khariyaa me.n ko.ilaaखरिया में कोइला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَھرِیا میں کوئِلا کے اردو معانی

  • ۔ (عم) ۔ دہلی۔ ناموزون اور بے میل بات۔
  • ناموزوں بات ، بدوضع چیز ، اچھوں میں بُرا ، حسینوں کے مجمعے میں بدصورت.

Urdu meaning of khariyaa me.n ko.ilaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (am) । dillii। na mauzuun aur bemel baat
  • naamauzuu.n baat, badavje chiiz, achchho.n me.n buraa, hasiino.n ke majme me.n badsuurat

खरिया में कोइला के हिंदी अर्थ

  • नामौज़ूं बात, बदवजे़ चीज़, अच्छों में बुरा, हसीनों के मजमे में बदसूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھریا بَتِّی

کھریا مٹی کی بنائی جانے والی وہ پینسل نما بتی جس سے تختۂ سیاہ پر لکھا جاتا ہے، چاک

کَھرْیالی

(چونا و سیمنٹ سازی) چُونا ، ہر سرد یا سفیدی بجھانے کا چوبچّہ یا ہودک.

کَھریا مِٹّی

رک ؛ کھریا.

کَھرِیا میں کوئیلا

ناموزوں بات ، بدوضع چیز ، اچھوں میں بُرا ، حسینوں کے مجمعے میں بدصورت.

کَھرِیا میں کوئِلا

۔ (عم) ۔ دہلی۔ ناموزون اور بے میل بات۔

کَھرِیانا

جھولی میں بھرنا ( یہ لفظ صرف مقامی اصطلاح میں مستعمل ہے)

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَھرْیان

کھلیاں ، وہ جگہ جہاں غلّہ کا ڈحر لگاتے ہیں.

چاک کَھرْیا

رک : چاک معنی نمبر ۱۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرِیا میں کوئِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرِیا میں کوئِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone