تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیدار" کے متعقلہ نتائج

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

دِل کا گاہَک

دل کا خواہاں ، دل لینے پر تیّار ، محبوب ، معشوق

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

آبْرُو کا گاہَک ہونا

کسی کی تذلیل کے درپے ہونا

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

جان کا گاہَک

mortal enemy

جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی

جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

جان کا گاہَک بَنْنا

قتل کے درپے ہونا ، دشمن بننا ؛ پیچھے پڑ جانا ، پیچھا نہ چھوڑنا.

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیدار کے معانیدیکھیے

خَرِیدار

KHariidaarख़रीदार

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

خَرِیدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

    مثال طلب ہے جو غالب طلب گار پرکرے ناز ہنر و ند خریدار پر (۱۶۰۹، قطب مشتری، ۷۴). بازار میں جہاں کے نہیں کوئی اے ولی تیرے سخن کا آج خریدار الغیاث (۱۷۰۷، ولی، ک، ۶۵).

  • طلبگار، خواہاں، قدرداں

شعر

Urdu meaning of KHariidaar

  • Roman
  • Urdu

  • muul lene vaala, gaahak, Khariidne vaala
  • talabgaar, Khaahaan, kadrdaa.n

English meaning of KHariidaar

Noun, Masculine

ख़रीदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोल लेने वाला, ग्राहक

    उदाहरण किसी चीज़ के ख़रीदार कम होंं तो आम तौर पर उसकी क़ीमत कम हो जाती है

  • इच्छुक, चाहने वाला

خَرِیدار کے مترادفات

خَرِیدار کے قافیہ الفاظ

خَرِیدار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

دِل کا گاہَک

دل کا خواہاں ، دل لینے پر تیّار ، محبوب ، معشوق

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

آبْرُو کا گاہَک ہونا

کسی کی تذلیل کے درپے ہونا

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

جان کا گاہَک

mortal enemy

جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی

جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

جان کا گاہَک بَنْنا

قتل کے درپے ہونا ، دشمن بننا ؛ پیچھے پڑ جانا ، پیچھا نہ چھوڑنا.

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone