تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا" کے متعقلہ نتائج

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا

سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا کے معانیدیکھیے

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

khare se khoTaa use hamesha 'arsh kaa TuuTaaखरे से खोटा उसे हमेशा 'अर्श का टूटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا کے اردو معانی

  • بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

Urdu meaning of khare se khoTaa use hamesha 'arsh kaa TuuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • bad niiXyat ke kaam me.n kabhii barkat nahii.n hotii, jo shaKhs nek se badii kare vo nuqsaan uThaataa hai

खरे से खोटा उसे हमेशा 'अर्श का टूटा के हिंदी अर्थ

  • बद नी्यत के काम में कभी बरकत नहीं होती, जो शख़्स नेक से बदी करे वो नुक़्सान उठाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا

سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone