تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرے کُھرے" کے متعقلہ نتائج

کھرے

اصل ، خالص ، بے میل، جن کے شجرۂ نسب میں کوئی کھوٹ نہ ہو ، تراکیب میں مستعمل.

کَھرے پَن

رک : کھرا پن ، خالص ہونے کی حالت.

کَھرے کھوٹے

اچھے اور بُرے ، نیک و بد ، کار آمد اور ناکارہ.

کَھرے کُھرے

نقد، بغیر دستوری اور بٹّی کے

کَھرے دام

اصل قیمت، خالص اور پوری قیمت، مناسب دام

کَھریْنْچا

(چوری ، ٹھگی) نالا.

کَھرے آئے

۔(طنزاً) بڑے آئے۔ تم کھرے آئے کہ اسی وقت مال لے کر جاؤ گے۔

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

کَھرے سے کھوٹا اَیسے کو سَراسَر ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

کَھریرَہ

گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

کَھرے رَہے

۔فائدہ میں رہے۔ ؎

کھرے رہنا

فائدے میں رہنا

کَھرے ہونا

خوش معاملہ ہونا ، وعدے کا پکّا ہونا صاحب کردار ہونا.

کَھرے کَرنا

روپے بنانا ، حاصل کرنا ، دھوکا دے کر مال و دولت این٘ٹھنا.

کَھرے ہو جانا

۔نقد کے برابر ہوجانا۔ ایک مہاجن نے مدیوں کی ضمانت کرلی ڈگری دار کے روپےکھرے ہوگئے۔

کَھرے کھوٹے پَرَکْھنا

اچھے بُرے کو جانچنا ، پرکھنا ، ممیّز کرنا ، بُرے بھلے کی تمیز کرنا ، کسوٹی پر کسنا.

کَھریرا کرنا

کھریرے سے گھوڑے کے جسم کی مالش اور صفائی کرنا

بَخْت کَھرے ہونا

طالع کا سعید ہونا، خوش قسمت ہونا

کَوڑے کَھرے کَرْنا

رک: کوڑے سیدھے کرنا ، پیسے بنانا، رقم وصول کرنا.

دام کَھرے کَر٘نا

کِسی چیز کو فروخت کرکے قیمت وصول کرلینا، جنس کو بیچ کر نقدی کرلینا

کھوٹے کھرے کو پرکھنا

نیک و بد کی بابت دریافت کرنا

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرے کُھرے کے معانیدیکھیے

کَھرے کُھرے

khare-khureखरे-खुरे

اصل: ہندی

وزن : 1212

مادہ: کھرے

کَھرے کُھرے کے اردو معانی

صفت

  • نقد، بغیر دستوری اور بٹّی کے
  • بالکل اصلی، بے میل، اصل نسل

English meaning of khare-khure

Adjective

  • absolutely pure, unmatched, original race
  • cash, without any discount

खरे-खुरे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नक़द, बिना दस्तूरी और बिट्टी के
  • बिलकुल शुद्ध, बेमेल, असल नसल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرے کُھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرے کُھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone