تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچ خَیرات" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچ خَیرات کے معانیدیکھیے

خَرْچ خَیرات

KHarch-KHairaatख़र्च-ख़ैरात

وزن : 21221

خَرْچ خَیرات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مصارف جو خیرات کے طور پر کئے جائیں

English meaning of KHarch-KHairaat

Noun, Masculine

  • charge or allowance for charitable gifts or endowments

ख़र्च-ख़ैरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ख़र्चे जो दान के रूप में किए जाएँ, धर्मार्थ उपहार या बंदोबस्ती के लिए शुल्क या भत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچ خَیرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچ خَیرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone