تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراج" کے متعقلہ نتائج

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَزِیدَہ

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَضِیعَہ

رَزِیدَنی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراج کے معانیدیکھیے

خَراج

KHaraajख़राज

نیز - خِراج

اصل: عربی

اشتقاق: خَرَجَ

خَراج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا محصول، مالگزاری، لگان
  • اسلامی حکومتوں میں رائج ایک زومالیہ جو غیر مُسلموں سے وصول کیا جاتا تھا
  • نقد یا جِنس جو ایک ماتحت یا مفتوح حاکم فاتح کو ادا کرے، باج
  • نذارنہ، تحفہ
  • (مجازاً) سندِ قبولیت، تعریف، داد و تحسین، انعام و اکرام
  • (مجازاً) راہ داری کا جُرمانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaraaj

Noun, Masculine

  • paying obeisance
  • tribute, tax, duty, impost revenue

ख़राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राज्य द्वारा लिया जानेवाला कर। राजस्व।
  • वह धन जो मध्य युग में बड़े राजा अपने अधीनस्थ मांडलिकों या छोटे राज्यों से लेते थे।
  • सरकार द्वारा लिया जाने वाला कर; राजस्व
  • अधीन राज्यों या राजाओं से प्राप्त धनराशि; मालगुजारी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone