تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا کے معانیدیکھیے

خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا

KHaraaj-e-'aqiidat pesh karnaaख़राज-ए-'अक़ीदत पेश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا کے اردو معانی

  • ارادت و محبت کا اظہار کرنا
  • کسی بڑی ہستی کی مدح و ثنا کرنا

Urdu meaning of KHaraaj-e-'aqiidat pesh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • iraadat-o-muhabbat ka izhaar karnaa
  • kisii ba.Dii hastii kii madah-o-sanaa karnaa

English meaning of KHaraaj-e-'aqiidat pesh karnaa

  • express one's respect and affection
  • pay homage (esp. to someone who is dead)

ख़राज-ए-'अक़ीदत पेश करना के हिंदी अर्थ

  • श्रद्धा एवं स्नेह प्रकट करना
  • किसी महान व्यक्तित्व की प्रशंसा करना

خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone