تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرادی مُرادی" کے متعقلہ نتائج

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

مُرادی مَعنی

لغوی معنی کے علاوہ مراد لئے جانے والے معنی یا مطلب ، مجازی معنی ، اصطلاحی معنی ۔

مُرادی ٹَنکَہ

سکندری ٹنکہ جو چاندی کا ایک ٹنکہ ہوتا تھا اور روپے میں بیس ملتے تھے

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُرادیں پُوری ہونا

آرزوئیں پوری ہونا ، دعائیں قبول ہونا ۔

مُرادیں کَرنا

منتیں مانگنا ، نذر و نیاز کرنا ۔

مُرادیں مانْنا

رک : مراد ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مُرادیں بَر آنا

آرزوئیں پوری ہونا

مُرادیں مانْگنا

آرزو کرنا ، منتیں مانگنا ، آرزو پوری ہونے کی دعائیں مانگنا ۔

مُرادیں نِکالْنا

آرزوئیں پوری کرنا ، تمنائیں بر لانا ۔

نا مُرادی

۱۔ نامراد رہنا ، ناکامی ، مایوسی ، محرومی ۔

خَرادی مُرادی

خُود غرض، مطلبی، اپنی غرض اور کھانے پینے سے مطلب رکھنے والا

نا مُرادی کا

ناپسند، ناگوار، نامرغوب

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرادی مُرادی کے معانیدیکھیے

خَرادی مُرادی

KHaraadii-muraadiiख़रादी-मुरादी

وزن : 122122

  • Roman
  • Urdu

خَرادی مُرادی کے اردو معانی

صفت

  • خُود غرض، مطلبی، اپنی غرض اور کھانے پینے سے مطلب رکھنے والا

Urdu meaning of KHaraadii-muraadii

  • Roman
  • Urdu

  • Khuu.od Garaz, matlabii, apnii Garaz aur khaane piine se matlab rakhne vaala

English meaning of KHaraadii-muraadii

Adjective

  • selfish

ख़रादी-मुरादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मतलबी, अपना स्वार्थ और अपने खाने पीने से मतलब रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

مُرادی مَعنی

لغوی معنی کے علاوہ مراد لئے جانے والے معنی یا مطلب ، مجازی معنی ، اصطلاحی معنی ۔

مُرادی ٹَنکَہ

سکندری ٹنکہ جو چاندی کا ایک ٹنکہ ہوتا تھا اور روپے میں بیس ملتے تھے

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُرادیں پُوری ہونا

آرزوئیں پوری ہونا ، دعائیں قبول ہونا ۔

مُرادیں کَرنا

منتیں مانگنا ، نذر و نیاز کرنا ۔

مُرادیں مانْنا

رک : مراد ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مُرادیں بَر آنا

آرزوئیں پوری ہونا

مُرادیں مانْگنا

آرزو کرنا ، منتیں مانگنا ، آرزو پوری ہونے کی دعائیں مانگنا ۔

مُرادیں نِکالْنا

آرزوئیں پوری کرنا ، تمنائیں بر لانا ۔

نا مُرادی

۱۔ نامراد رہنا ، ناکامی ، مایوسی ، محرومی ۔

خَرادی مُرادی

خُود غرض، مطلبی، اپنی غرض اور کھانے پینے سے مطلب رکھنے والا

نا مُرادی کا

ناپسند، ناگوار، نامرغوب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرادی مُرادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرادی مُرادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone