تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرابَہ" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرابَہ کے معانیدیکھیے

خَرابَہ

KHaraabaख़राबा

اصل: فارسی

وزن : 122

خَرابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ویران غیرآباد
  • ویرانہ، کھنڈر
  • غیر آباد مکان، ٹوٹا پھوٹا گھر
  • بنجر علاقہ، نا قابل کاشت زمین ایسی فصل یا زراعت جو کسی وجہ سے تباہ یا خراب ہو چکی ہو
  • (مجازاً) دنیا، عارضی قیام گاہ
  • خانقاہ
  • خرابی (قدیم)
  • (مجازاً) ٹھکانہ، وطن

شعر

English meaning of KHaraaba

Noun, Masculine

  • ruin, waste land, desolation
  • desolate places, dilapidated house
  • the world
  • a tavern
  • a brothel (such being usually kept in ruins).
  • ( Metaphorically) home, country

ख़राबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्जन और अन्न और जल रहित स्थान, बंजर इलाक़ा, खंडहर, वीरान, ग़ैर आबाद मकान, टूटा फूटा घर, शत्रु शासक का देश, ठिकाना, वतन, दुनिया

خَرابَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone