تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراب" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائم معتبر

ہمیشہ کا بھروسہ مند، بہت زیادہ اعتبار کرنا، ہمیشہ عزت کرنا، قابل اعتبار، قابل وثوق، قابل یقین، جس پر بہت زیادہ اعتبار کیا جائے

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دَائِم الخَمْر

ہمیشہ شراب پینے والا، ہمیشہ نشے میں رہنے والا

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دَائِمُ المَرَض

سدا بیمار رہنے والا، پیدائشی بیمار،

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب کے معانیدیکھیے

خَراب

KHaraabख़राब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَرَبَ

خَراب کے اردو معانی

صفت

  • غیرآباد، ویران، سنسان
  • برباد، تباہ
  • پریشان، خستہ حال، برے حال
  • عمارت یا سڑک کا خستہ ہونا، ٹوٹا پھوٹا، شکستہ

    مثال - لگاتار بارش کی وجہ سے شہر کی سڑکوں کی حالت خراب ہو رہی ہے

  • بدمست، متوالا، بے حال
  • آوارہ، بدچلن
  • تربیت کا نقص، عدم توجہی
  • بے دین، لا مذہب
  • ناقابل استمعال، ناقص، بے کار
  • گٹھل، بغیر دھار کا، ناکارہ
  • اچھا کی ضد، برا، ناموزوں، ناسازگار
  • ہیچ، بے کار
  • نجس، پلید، ناپاک
  • رسوا، ذلیل‏، خوار
  • اکارت، ضائع
  • نکما، برا
  • (تصوف) سالک مستغرق
  • جسمانی خرابی

شعر

English meaning of KHaraab

Adjective

  • desolate, depopulated, deserted, abandoned (place)
  • spoiled, defiled, polluted, contaminated, dirtied

    Example - Lagatar barish ki wajah se shahar ki sadkon ki halat kharab ho rahi hai

  • bad, evil
  • depraved, corrupt, wicked, profligate
  • rotten (food)
  • lost, bewildered
  • miserable, wretched
  • out of order (machinery, etc.), broken, impaired

ख़राब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जगह जो बसी न हो, निर्जन क्षेत्र, सुनसान

    उदाहरण - लगातार बारिश की वजह से शहर की सड़कोंं की हालत ख़राब हो रही है

  • बर्बाद, विनष्ट
  • परेशान, दुर्दशा-ग्रस्त, बुरे हाल
  • इमारत या सड़क का टूटा होना, टूटा-फूटा, शिकस्ता अर्थात खंडित
  • मदोन्मत्त, मतवाला, जिसका बेहाल अर्थात दशा बहुत बिगड़ गई हो
  • आवारा, जिसका चाल-चलन अच्छा न हो
  • पालन-पोषण का दोष, ध्यान-विमुख होना
  • धर्मरहित, जिसका कोई धर्म न हो अर्थात नास्तिक
  • इस्तिमाल के क़ाबिल न होना, त्रुटिपूर्ण, बेकार
  • गुठ्ठल, बिना धार का, नाकारा
  • अच्छा का विलोम, बुरा, ना-मौज़ूँ अर्थात औचित्यहीन, प्रतिकूल

    विशेष - ना-मौज़ूँ= अनुचित, अश्लील, बेमेल, बेजोड़, जो पद किसी छंद या अलंकार के अंतर्गत न आते हों

  • हेच अर्थात अकर्मन्य, बेकार
  • अपवित्र, गंदा, नापाक
  • रुसवा, अपमानित, तिरस्कृत
  • व्यर्थ, निरर्थक
  • निकम्मा, बुरा
  • (सूफ़ीवाद) ध्यान में लीन सालिक अर्थात सूफ़ी
  • शारीरिक ख़राबी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone