تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَراب و خَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب و خَسْتَہ کے معانیدیکھیے
خَراب و خَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- تباہ، نیست و نابود، فنا، برباد، گرا پڑا
شعر
یہ نقش بن نہیں سکتا تو کیا ضروری ہے
خراب و خستہ و خوار و خجل بنایا جائے
سفر یہ چاہ کا ہے ساز باز راہ کا ہے
خراب و خستہ چلو اپنے گھر کو جاتے ہیں
طلب طلب آئنہ صفت ہے خراب و خستہ ہیں عکس سارے
یہ نیکیاں بھی ہیں سر برہنہ لطافت خیر شر میں رکھ دے
English meaning of KHaraab-o-KHasta
Adjective
- in a distressed condition, in plight, wretched, ruined
ख़राब-ओ-ख़स्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तबाह, तहस-नहस, बर्बाद, गिरा-पड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَراب و خَسْتَہ)
خَراب و خَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔