تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراب خَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب خَسْتَہ کے معانیدیکھیے

خَراب خَسْتَہ

KHaraab-KHastaख़राब-ख़स्ता

وزن : 12122

خَراب خَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱. بدحال، پریشان حال، تباہ حال.
  • ۲. آوارہ ، بے دین.

English meaning of KHaraab-KHasta

Adjective

  • in an extremely bad condition

ख़राब-ख़स्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुर्दशाग्रस्त, दुखी, परेशान, बर्बाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراب خَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراب خَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone