تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراب ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

بُرے اَطْوار

خراب رن٘گ ڈھن٘گ یا چال چلن، خطرناک صورتحال

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

سِتَم اَطْوار

سِتم ڈھانے والا ، ظالم ، بے انِصاف .

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب ہونا کے معانیدیکھیے

خَراب ہونا

KHaraab honaaख़राब होना

محاورہ

مادہ: خَراب

خَراب ہونا کے اردو معانی

  • خراب کرنا معنی نمبر ۱، جس کا یہ لازم ہے .
  • خراب کرنا معنی نمب ر۲ (رک)کا لازم.
  • بے کہنے ہوجانا، نافر مان ہونا.
  • ناقدری ہونا.
  • بِگڑنا، زوال ہونا.
  • حیران پریشان ہونا.
  • ۔برباد ہونا۔ اجڑنا۔ بگڑنا۔ پریشاں ہونا۔ آوارہ ہونا۔ زنا ہونا۔ مفت کی زحمت ہونا۔
  • کم قِیمت ہونا، سِیکّہ کمتر ہونا.

شعر

English meaning of KHaraab honaa

  • go bad, rot, be troubled

ख़राब होना के हिंदी अर्थ

  • कम कीमत होना, सेका कमतर होना
  • नाक़द्री होना
  • बे कहने होजाना, नाफ़रमान होना
  • बिगड़ना, ज़वाल होना
  • रुक : ख़राब करना मानी नंबर १, जिस का ये लाज़िम है
  • हैरान परेशान होना
  • ۔बर्बाद होना। उजड़ना। बिगड़ना। परेशां होना। आवारा होना। ज़ना होना। मुफ़्त की ज़हमत होना
  • ख़राब करना मानी नंबर२ (रुक)का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone