تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَراب حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب حال کے معانیدیکھیے
خَراب حال کے اردو معانی
صفت
- برے حال، پریشان احوال، سرگرداں
شعر
خراب حال ہوں ہر حال میں خراب رہا
خوشی میں بھی غم دل کا سا اضطراب رہا
نہ زندگی نے قبولا نہ موت نے پوچھا
خراب حال زمانہ بہت خراب ہوا
ہم تو اسی طرح سے پھریں گے خراب حال
یہ شعر تیرے دل میں اتر بھی گئے تو کیا
English meaning of KHaraab-haal
Adjective
- miserable, wretched
- lost
ख़राब-हाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी आर्थिक दशा ख़राब हो, दुर्दशाग्रस्त, जिसकी दशा बिगड़ी हुई हो, पतले हालवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَراب حال)
خَراب حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔