تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَراب آباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب آباد کے معانیدیکھیے
خَراب آباد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ویرانہ
- (مجازاً) دنیا
- بازار حسن، کو ٹھا
- (کنایتاً) قلب انساں
شعر
کیا خریدے گا خراب آباد کے بازار میں
درد کی ہو جنس جس میں وہ دکاں ہی اور ہے
اس خراب آباد کی تنظیم کچھ آساں نہ تھی
معجزے ہیں یہ مسیحا دم تیرے انداز کے
مرے آباد دل کو کر خراب اس نے کہا ہنس ہنس
کہ میں اس ملک کا نام اب خراب آباد کرتا ہوں
English meaning of KHaraab-aabaad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- wilderness
- (metaphorical) the world
ख़राब-आबाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वीराना
- (लाक्षणिक) दुनिया, संसार
- कोठा, वेश्यालय, बाज़ार-ए-हुस्न
- (संकेतात्मक) मानव हृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَراب آباد)
خَراب آباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔