تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد" کے متعقلہ نتائج

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

عِیْسیٰ مَسِیْح

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد کے معانیدیکھیے

خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد

KHar-e-'iisaa ba-aasmaa.n na-ravadख़र-ए-'ईसा ब-आस्माँ न-रवद

اصل: فارسی

ضرب المثل

خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد کے اردو معانی

 

  • کمینہ آدمی اچھے آدمیوں کی صحبت سے بھی اس قابل نہیں ہوتا کہ کسی اونچے درجے پر پہنچ جائے، اگر کسی اچھے آدمی سے کچھ تعلق ہو مگر اس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں تو وہ اس تعلق کی بنا پر اچھے مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا

ख़र-ए-'ईसा ब-आस्माँ न-रवद के हिंदी अर्थ

 

  • कमीना आदमी अच्छे आदमीयों की संगति से भी इस योग्य नहीं हो पाता कि किसी ऊंचे पद पर पहुंच जाये, अगर किसी अच्छे आदमी से कुछ संबंध हो मगर उसमें व्यक्तिगत गुण न होंं तो वो इस संबंध की बिना पर अच्छे पद पर नहीं पहुँच सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone