تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنکَھجُورا" کے متعقلہ نتائج

کَنْسَلائی

کھنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو ہر برسات میں کثرت سے پایا جاتا ہے

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کان سَلائی

رک : کن سلائی

قُنصُلی

سفارت سے متعلق ، سفارتی ، کونسل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنکَھجُورا کے معانیدیکھیے

کَھنکَھجُورا

khankhajuuraaखनखजूरा

اصل: ہندی

وزن : 2122

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھنکَھجُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک زہریلا کیڑا جو 5 یا 6 انچ لمبا ہوتا ہے، جس کے بہت سے پنجے ہوتے ہیں اور جب وہ چمٹتا ہے تو پنجے گاڑ دیتا ہے اور ہٹانے پر گوشت نوچ کر نکلتا ہے، صد پایہ، ہزار پایہ

Urdu meaning of khankhajuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek zahriilaa kii.Daa jo 5 ya 6 inch lambaa hotaa hai, jis ke bahut se panje hote hai.n aur jab vo chimaTtaa hai to panje gaa.D detaa hai aur haTaane par gosht noch kar nikaltaa hai, sad paaya, hazaarpaayaa

English meaning of khankhajuuraa

Noun, Masculine, Singular

खनखजूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कनखजूरा, एक ज़हरीला कीड़ा जो 5 या 6 इंच लंबा होता है, जिस के बहुत से पांव या पंजे होते हैं और जब वो चिमटता है तो पंजे गाड़ देता है और हटाने पर गोश्त नोच कर निकलता है

کَھنکَھجُورا کے مترادفات

کَھنکَھجُورا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْسَلائی

کھنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو ہر برسات میں کثرت سے پایا جاتا ہے

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کان سَلائی

رک : کن سلائی

قُنصُلی

سفارت سے متعلق ، سفارتی ، کونسل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنکَھجُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنکَھجُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone