تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْجَر گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْجَر گُزار کے معانیدیکھیے
خَنْجَر گُزار کے اردو معانی
صفت
- خنجر چلانے والا، خنجر زنی کرنے والا، خنجر چلانے میں ماہر
شعر
لائے ہے کھینچ آرزوئے زخم دور سے
کہو وار پر نہ قاتل خنجر گزار بحث
اتنی خلش مژہ کی اب بڑھ گئی کہ گویا
زخم دل عدو میں خنجر گزار ہیں ہم
English meaning of KHanjar-guzaar
Adjective
- passing the dagger, dagger expert
ख़ंजर-गुज़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ंजर चलाने वाला, ख़ंजरज़नी करने वाला, ख़ंजर चलाने में माहिर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْجَر گُزار)
خَنْجَر گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔