تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھنْڈت پڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھنْڈِت

بگاڑ، شکست و ریخت، خلل، انتشار

کَھنْڈِت ہونا

شکست ہونا ، ہزیمت ہونا.

کَھنْڈِت کَرْنا

توڑنا ، کھنڈن کرنا.

کَھنْڈِت ڈالْنا

خلل ڈالنا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا

مَزَہ کَھنْڈِت کَرنا

رنگ میں بھنگ کرنا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ، لطف غارت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھنْڈت پڑْنا کے معانیدیکھیے

کھنْڈت پڑْنا

kha.nDit pa.Dnaaखंडित पड़ना

محاورہ

مادہ: کَھنْڈِت

  • Roman
  • Urdu

کھنْڈت پڑْنا کے اردو معانی

  • خلل واقع ہونا، رخنہ پڑنا، کسی کام میں حرج ہونا، رُکاوٹ پڑنا

Urdu meaning of kha.nDit pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khalal vaaqya honaa, rakhnaa pa.Dnaa, kisii kaam me.n harj honaa, rukaavaT pa.Dnaa

English meaning of kha.nDit pa.Dnaa

  • be upset, be topsy-turvy, be interrupted

खंडित पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बाधा आना, व्यवधान पड़ना, किसी काम में अड़चन होना, रुकावट पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھنْڈِت

بگاڑ، شکست و ریخت، خلل، انتشار

کَھنْڈِت ہونا

شکست ہونا ، ہزیمت ہونا.

کَھنْڈِت کَرْنا

توڑنا ، کھنڈن کرنا.

کَھنْڈِت ڈالْنا

خلل ڈالنا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا

مَزَہ کَھنْڈِت کَرنا

رنگ میں بھنگ کرنا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ، لطف غارت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھنْڈت پڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھنْڈت پڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone