تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْدَہ پیشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ پیشانی کے معانیدیکھیے
خَنْدَہ پیشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چہرے پر ہر وقت شگفتگی رہنے یا ہن٘س مکھ ہونے کی کیفیت، خوش مزاجی
صفت
- جس کے چہرے سے ہر وقت شگفتگی ظاہر ہو، ہن٘س مکھ، ہن٘ستا مسکراتا ہوا، خوش خوش
شعر
تیری خندہ پیشانی میں کب تک فرق نہ آئے گا
تو صدیوں سے اہل زمیں کی خدمت پر مامور ہے چاند
ہجوم یاس میں بھی زندگی پر مسکراتا ہوں
مصیبت میں بھی میری خندہ پیشانی نہیں جاتی
وہ ایسی خندہ پیشانی سے ہر معروضہ سنتے ہیں
یہ سمجھے عرض کرنے والا اب منظور ہوتا ہے
English meaning of KHanda-peshaanii
Noun, Feminine
- cheerfulness, of smiling countenance, sociability, good humour
Adjective
- having a cheerful appearance
ख़ंदा-पेशानी के हिंदी अर्थ
خَنْدَہ پیشانی کے مترادفات
خَنْدَہ پیشانی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ پیشانی)
خَنْدَہ پیشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔