تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنڈ پال" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَہ

گَھاٹی، درّہ، پہاڑی راستہ

شُعْبَہ بِین

(طب) پھیپھڑوں کی تشخیص کا ایک آلہ (Bronchossope) .

شُعْبَہ جات

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

شُعْبَۂ اَطْفال

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْب

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

سِہ شُعْبَہ

تین شاخوں والا ، سہ پہلو ، تین نوکوں والا.

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنڈ پال کے معانیدیکھیے

کَھنڈ پال

kha.nD-paalखंड-पाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

کَھنڈ پال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلوائی، کھانڈ یا شکر کے پکوان بنانے اوربیچنے والا، مٹھائی بنانے والا

English meaning of kha.nD-paal

Noun, Masculine

  • confectioner, a person whose occupation is making or selling candy and other sweets

खंड-पाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हलवाई, खाँड़ या शक्कर के पकवान, मिठाई आदि बनाने और बेचने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنڈ پال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنڈ پال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone